تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:25

لسبیلہ :مکران کوسٹل ہائی وےپرکوچ کھائی میں گر گئی، 15 مسافرزخمی

جیو نیوز - لسبیلہ.......بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وےپرکوچ کھائی میں گرنے 15سےزائدمسافرزخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وےپر گُزی ٹاپ کے مقام پر گوادر سے کراچی جانےوالی تیز رفتار مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گرگئی۔حادثےمیں 15سےزائدمسافرزخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.