17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:25
حکومت سندھ نے کل کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
جیو نیوز - کراچی.........حکومت سندھ نے کل کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے باعث کل چھٹی ہوگی،حکومت سندھ کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنزبند رہیں گی۔