جیو نیوز - سرگودھا...... پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے خطاب کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ ریسکیو اہلکار بے ہوش شخص کو اسٹریچر پر ڈال کر لے گئے۔