17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:46
میرے بیان سے کسی کا دل دکھا تو معذرت خواہ ہوں، خورشید شاہ
جیو نیوز - کراچی...... پیپلز پاٹی کے رہنما اورقومی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سب سے پرانا تاریخی مہاجر تو میں خود ہوں، میرے آباؤ اجداد عرب سے آئے تھے، مہاجر تو میرے رسول حضرت محمد ﷺ بھی ہیں، اگر میری بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خواہ ہوں ۔