جیو نیوز - کراچی...... کراچی میں بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔