تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:56

بلاول بھٹوزرداری کا بےنظیربھٹوکےزیراستعمال ٹرک کامعائنہ

جیو نیوز - کراچی...... چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بےنظیربھٹو کےزیراستعمال ٹرک کا معائنہ کیا، وہ 18 اکتوبرکوجلسےمیں اس ٹرک سےخطاب کریں گے۔ انہوں نے اس موقع پر مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر کو میں قائداعظم کے مزار پر جارہاہوں، بی بی کابیٹااپنی ماں کےنامکمل سفرکومکمل کرنےجارہاہے، خیبر پختونخوامیرےبازوہیں اوربلوچستان میری شان، میرے سپنے آپ کے سپنوں میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.