تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:52

گلےدوماہ کےدوران ملک بھرمیں جلسے کریں گے،عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد.....عمران خان نے ایک بار پھر تبدیلی کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ دو ماہ تک ملک بھر میں جلسے کریں گے اس کے بعد فائنل کال دیں گے جو آخری گیند ہوگی جو آخری وکٹ گرا ئے گی اور نیا پاکستان بنے گا۔انہوں نے یہ بات سرگودھا جلسے کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر دھرنے سے خطاب میں کہی ۔عمران خان نے کہا کہ دوماہ تک ملک بھرمیں جلسےکریں گےاس کےبعدفائنل کال دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.