18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:32
کراچی: باغ جناح اوراطراف میں سرچنگ کاعمل جاری
جیو نیوز - کراچی.....باغ جناح اور اطراف میں سرچنگ کا عمل جاری ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کےبعدتمام میڈیاکوجلسہ گاہ میں جانےکی اجازت دی جائےگی۔ قبل ازیں جلسہ گاہ کوپیپلزپارٹی کےکارکنان اورمیڈیاسےخالی کرالیاگیاتھاتاکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ جلسہ گا ہ کی تلاشی لے سکے۔