تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:42

خیبر ایجنسی : سیکیورٹی فورسزکی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

جیو نیوز - خیبرایجنسی.......تحصیل باڑا میں فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کےمطابق اکاخیل اورملک دین خیل میں شدت پسندوں کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.