تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:15

جاں نثاران بے نظیر کا مشکور ہوں، بلاول بھٹو زرداری

جیو نیوز - کراچی........پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل اس ٹرک کہا ہے کہ ٹرک پر چڑھنےسے ان کی تلخ یادیں تازہ ہوگئیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جان نثاران بے نظیر میری ماں کی حفاظت کرتے رہے اور اب میری حفاظت کے لیے سیسہ پلائی دیوار بنیں گے۔بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر سوار ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹرک پر چڑھنےسے تلخ یادیں تازہ ہوگئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.