تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:45

کالام میں پک اپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی

جیو نیوز - کالام .......کالام میں پک اپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پک اپ مٹہ سے مینگورہ جارہی تھی کہ کالام بجلی گھر کے قریب کھائی میں جاگری۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال مینگورہ منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندان بالائی علاقوں میں موسم سرد ہونے کے بعد میدانی علاقے کی جانب منتقل ہورہا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.