تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:56

اسلام آباد: ڈی چوک میں ایک اور شخص کھمبے پر چڑھ گیا

جیو نیوز - اسلام آباد..........اسلام آباد میں ڈی چوک پر ایک اور شخص کھمبے پر چڑھ گیا۔ڈی چوک پر نصب کھمبے پرچڑھنے والا بزرگ شخص کویت جنگ کا متاثرہ ہے۔جس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہوگئی جس کی وجہ سے احتجاجاً کھمبے پرچڑھا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.