تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:25

کراچی: مزار قائد کے قریب سے مشتبہ شخص زیرحراست

جیو نیوز - کراچی.......پولیس نے کراچی میں آج ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی جگہ کے نزدیک ہی مزار قائد کے قریب سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ مشتبہ شخص سے پولیس کا جعلی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس مشتبہ شخص سے تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.