تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:42

باڑا :فائرنگ سے منگل باغ کا بیٹااسرافیل ساتھی سمیت ہلاک

جیو نیوز - خیبرایجنسی.........خیبرایجنسی کے علاقے باڑا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلا ک ہوگئے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق باڑا کے علاقے سپاہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کالعدم لشکراسلام کے امیر منگل باغ کا بیٹااسرافیل ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا دوسرا شخص کالعدم لشکراسلام کا اہم کمانڈر تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.