تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:52

چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلتی،وزیراعظم

جیو نیوز - لاہور..........وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے، چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلتی۔وزیر اعظم نواز شریف نے یہ بات لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کہی۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ کسی قسم کی رکاوٹ ملکی ترقی اور خوشحالی میں حائل نہیں ہو سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.