تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:52

ذوالفقاربھٹو اوربےنظیربھٹوکی طرح بلاول کیساتھ ہیں،مہدی شاہ

جیو نیوز - کراچی...... وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول کیساتھ اسی طرح چلیں گےجیسےذوالفقارعلی اوربےنظیربھٹو کیساتھ تھے،بلاول بھٹو زردای نےآج اپنی سیاست کاآغاز کردیاہے۔مزار قائد کے سامنےباغ جناح میں قائم جلسہ گاہ میں خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ سانحہ 18اکتوبرکےشہداکوخراج عقیدت پیش کرنےکیلئے جمع ہوئےہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.