تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:2

کراچی: سابق صدرآصف علی زرداری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی....... سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مزار قائد پر جاری پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کیلئے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری اسٹیج پر ایک ساتھ موجود ہیں، ان کے ہمراہ اسٹیج پرٍ اعتزاز احسن اور دیگر رہنما بھی موجودہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.