18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:52
کراچی:لیاری میں 2دستی بم حملے، 9 افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی...... کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم کے 2 حملوں میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دستی بم حملے لیاری میراں ناکا کےقریب کیے گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔