19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 2:22
کراچی:جلسے سے واپسی پر ہزاروں گاڑیاں سپرہائی وےپر پھنس گئیں
جیو نیوز - کراچی....... جلسےسےواپس جانےوالی ہزاروں گاڑیاں سپرہائی وےپرپھنس گئیں،ٹریفک بحال کرانےکےلیےپولیس کادوردورتک پتانہیں ، ہزاروں افرادبےیارومددگارٹریفک جام میں 4گھنٹےسےپھنسےہوئےہیں۔ سپرہائی وےکےدونوں اطراف بدترین ٹریفک جام ہے تاہم ٹریفک پولیس کا نام و نشان نہیں۔