جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔