تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:22

سیالکوٹ:پکھلیاں سیکٹرمیں بھارتی فائرنگ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

جیو نیوز - راولپنڈی......بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آج پھر ورکنگ باؤنڈری کے ساتھ بلااشتعال فائرنگ کی ۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری پر پکھلیاں سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی ۔ پاک فوج نے بھی بھرپورجوابی کارروائی کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.