تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:48

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے گھر اور دفتر پر ڈکیتی کی واردات

جیو نیوز - کراچی....... افضل ندیم ڈوگر.......معرف سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی اور ان کے ساتھی رضاکاروں کو 10 سے زائد ڈاکوئوں نے لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر میں واقع ایدھی کے دفتر اور گھر میں موجود عبدالستار ایدھی سمیت دیگر افراد کو 10 سے زائد ڈاکوئوں نے یرغمال بنایا اور 1گھنٹے تک گھر کی تلاشی لی۔ ملزمانے الماریوں اور درازوں کے تالے توڑ ڈالے اور 1 کروڑ روپے کے عطیات، 5 کلو سونا اور دیگر قیمتی اشیا کو لے کر موٹرسائیکلوں پر سوار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.