19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:33
جلسہ تاریخی ہوگا،اہم اعلان کروں گا،طاہرالقادری
جیو نیوز - لاہور...... پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جلسہ تاریخی ہوگا،اہم اعلان کروں گا، بڑےمقصدکیلیےنکلےہیں،پیچھےنہیں ہٹیں گے۔ ٹھوکرنیازبیگ پرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ دھرنےسےمتعلق فیصلہ اتحادیوں سےمشاورت کےبعدکریں گے۔