تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:33

اسلام آباد: عمران خان کے دونوں بیٹے دھرنے میںپہنچ گئے

جیو نیوز - اسلام آباد.......اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں عمران خان کے بیٹے بھی پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے دھرنے کے67ویں دن عمران خان اپنےبیٹوں کوکنٹینرپرلےآئے۔عمران خان اپنے دونوں بیٹوںقاسم خان اورسلمان خان کے ساتھ کنٹینرپرموجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.