تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:43

ایم کیوایم نے جوزبان استعمال کی اس کی مذمت کرتاہوں،شرجیل

جیو نیوز - کراچی.....سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے جوزبان استعمال کی اس کی سخت مذمت کرتاہوں،خورشید شاہ نے اپنے بیان کی وضاحت بھی کی اور معذرت بھی ،پیپلزپارٹی ہمیشہ مفاہمت کی بات کرتی ہے،محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنے کی دعوت دی۔ایم کیو ایم کو سوچنا چاہیے کہ ان کو بھی جواب مل سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.