20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 2:43
بلدیہ ٹاؤن میں رکشااُلٹنےسےخاتون سمیت7افرادزخمی
جیو نیوز - کراچی.......بلدیہ ٹاؤن میں رکشااُلٹنےسےخاتون سمیت7افرادزخمی ہو گئے،ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں8 سے10سال تک کی لڑکیاں اور14سال تک کے لڑکے شامل ہیں، اس کے علاوہ زخمیوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔