تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:23

انقلابی تحریک لندن میں انجنئیرڈ ہوئی ،فنڈز بھی وہی دے رہے ہیں، فضل الرحمن

جیو نیوز - لاہور.لاہورمیں مولانا رشید احمد گنگوہی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے فقیہہ ملت کانفرنس منعقد کی گئی ،اس میں خطاب کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ علماء ہمیشہ سندیافتہ باتیں کرتے ہیں ،، خواب کی دلیلیں دینے والوں کو شیخ الاسلام نہیں شیخ الالہام کہتے ہیں،. ان کا کہنا تھا کہ موجودہ انقلابی تحریک لندن میں انجنئیرڈ ہوئی ،فنڈز بھی وہی دے رہے ہیں،انقلابی دھرنوں والےاب کہتے ہیں کوئی آئے اور اٹھنے کا کہےدینی کانفرنس کے دوران طاہرالقادری اور عمران خان پر خوب برسے ،،ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں دن کو دھرنے،، رات کو مجرے ہو رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.