تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:43

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، گرماگرم بحث کا امکان

جیو نیوز - کراچی ......سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اسمبلی میں آج بلدیاتی نظام کا ترمیمی بل پیش ہونا ہے،، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں حالیہ تناؤ کی وجہ سے خیال ہے کہ دونوں پارٹیوں کے ارکان کے درمیان گرماگرم بحث ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.