تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:34

آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اورٹریلرمیں ٹکر4افرادجاں بحق

جیو نیوز - حب........ آر سی ڈی شاہراہ پراوتھل کےقریب کوچ اورٹریلرمیں ٹکر ہو گئی حادثےمیں4افرادجاں بحق اور 15زخمی ہو گئے،پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مسافرکوچ کوئٹہ سےکراچی جارہی تھی اوتھل کے قریب ٹریلر سے ٹکرا گئی، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے انہیں ڈسٹرکٹ پہنچایا گیا تھا ، جہاں سےاب کراچی منتقل کیا جا رہا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.