تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:53

شکارپور: مسافر کوچ الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق، 24زخمی

جیو نیوز - شکارپور......شکارپور میں مسافر کوچ کاٹائر روڈ ٹوٹنے کے باعث کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 24زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر ہمایوں کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانےوالی مسافر کوچ کا ٹائر روڈ ٹوٹ گیا اور کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین سمیت 24افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول اسپتال شکارپور جبکہ شدید زخمی ہونےوالے پانچ افراد کو چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.