تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:13

خیبر ایجنسی : دہشت گردوں نے 1ایف سی اہلکار کو اغواکرلیا

جیو نیوز - خیبر ایجنسی ........ ایف سی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے اکاخیل سے ایک ایف سی اہلکار جالندھر کو دہشت گردوں نے گھر سے اغوا کرلیا۔ مغوی ایف سی اہلکار کراچی سے چھٹیوں پر آیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے ایف سی اہلکار کی بازیابی کے لئے علاقے اکاخیل میں کارروائی شروع کردی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.