تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:15

کوئی غلط فہمی ہے تو ایم کیوایم بیٹھ کر بات کرے ،آغاسراج درانی

جیو نیوز - کراچی.........اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں،اگرکوئی غلط فہمی ہوئی ہے تو ایم کیوایم کو چاہیے کہ بیٹھ کربات کرے۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا مزید کہنا تھا کہ میراخیال ہے کہ حکومت ایم کیوایم سےبات کرے گی،صوبےکی بہتری کے لیےمذاکرات کرنے چاہئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.