تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:15

فیصل آباد:گیس کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج،ٹریفک بلاک

جیو نیوز - فیصل آباد .........فیصل آباد میں گیس کی بندش کے خلاف شہریوں نے نشاط آباد چوک پر احتجاج کیا ہے اور ٹریفک بلاک کردیا۔پولیس کے مطابق راستہ کھلوانے کے لیے پولیس نے کوشش کی تو اس دوران مظاہرین اورپولیس میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں سے ان کا اسلحہ چھیننے کی بھی کوشش کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.