20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:35
کراچی :آصف زرداری سے رحمان ملک کی بلاول ہائوس میں ملاقات
جیو نیوز - کراچی.......سابق صدر آصف زرداری سے سینیٹررحمان ملک نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور رحمان ملک کی ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم کے تعلقات سے متعلق گفتگوکی گئی۔