26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:43
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الطاف حسین کو ٹیلی فون
جیو نیوز - اسلام آباد........وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کردیے ہیں اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اسپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام پر رضامند ہوگئے ہیں۔