تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:43

فوری سماعت کرنے والی عدالتوں کے قیام پر تمام جماعتوں کا اتفاق

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فوری سماعت کرنے والی عدالتوں کے قیام پر تمام جماعتوں کا اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس دس گھنٹوں سے جاری ہے جس میں پارلیمانی کمیٹی کی 20 سفارشات پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ آئینی و قانونی پیچیدگیاں ختم کرنے کے لیے ماہرین کی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.