تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:2

معصوم بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،رحمان ملک

جیو نیوز - پشاور.......سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک آرمی پبلک اسکول پشاور کا دورہ کرنے پشاور پہنچ گئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے معصوم بچوں کو سکول میں بے دردی سے قتل کیا گیا ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.