تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16

ایبٹ آباد:مسافر بس کھائی میں گرگئی4افراد جاں بحق6زخمی

جیو نیوز - ایبٹ آباد....... ایبٹ آباد میں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری ،حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے ۔پولیس کاکہنا ہے کہ جبری سے حویلیاں جانے والی مسافر بس بودلا کے قریب کھائی میں جاگری ۔جس کے نتیجے میں 4مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور 6زخمی ہوگئے ہیں ۔لاشوں او ر زخمیوں کو حویلیاں اور ایبٹ آباد کے اسپتالوں میں متنقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.