تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:4

شمالی وزیرستان : دو مختلف علاقوں میںڈرون حملے،چھ ہلاک

جیو نیوز - شوال ......شمالی وزیرستان کے تصیل شوال کے دومختلف علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ۔سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ منگڑوتی اور کنڈ غر میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملوں میں پنجابی طالبان اور غیر ملکی 6 شدت پسند کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق روا سال 16ڈرون حملے ہوئے جن میں 95 کے قریب شدت پسند جان سے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.