تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:25

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

جیو نیوز - اسلام آباد ......... محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت گلگت اور پارا چنار میں منفی 5، کالام اور راولاکوٹ منفی 4، قلات میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ میں 1، راولپنڈی 6، لاہور 7، پشاور10 اور کراچی میں درجہ حرارت 17ڈگری سینٹی گریڈرہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں بادل چھائے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.