تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:42

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

جیو نیوز - اسلام آباد......لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔پولیس کے مطابق مولاناعبدالعزیزکے وارنٹ سول سوسائٹی ہنگامہ آرائی کیس میں جاری کیےگئے ہیں، وارنٹ گرفتاری سول جج ثاقب جواد نےجاری کیے۔مولاناعبدالعزیزکےخلاف تھاناآبپارہ میں ایف آئی آرنمبر569درج ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.