26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:14
وزیراعظم نے انسداد دہشتگردی پر جائزہ اجلاس کل پھر طلب کرلیا
جیو نیوز - اسلام آباد .....وزیراعظم نوازشریف نے انسداددہشتگردی ایکشن پلان پرعملدرآمدکےلیےجائزہ اجلاس کل پھرطلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ہونےوالے اجلاس میں اےپی سی کےفیصلوں پرعملدرآمدسےمتعلق امورکاجائزہ لیاجائیگا۔اجلاس میں وزیراعظم کی سربراہی میں قائم عملدرآمدکمیٹی کی کارکردگی بھی زیرغور آئیگی۔