تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:18

کراچی:مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی،9 ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کیمطابق سہراب گوٹھ اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کیا اور داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کیمطابق گرفتار ملزمان مختلف قسم کے جرائم میں ملوث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.