27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:9
کراچی: مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 دہشت گرد ہلاک
جیو نیوز - کراچی.......مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں2دہشت گردہلاک ہوگئے، ملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔۔ پولیس کے مطابق مومن آباد میں 2دہشت گرد مارے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ہینڈ گرینیڈ اور چھینی ہوئی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔