تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:17

پراناحاجی کیمپ میںآتشزدگی پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش

جیو نیوز - کراچی.....پراناحاجی کیمپ میں لکڑی کےگودام میں آگ لگنےپرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایسےموقع پرحکومتی نمایندوں کاغائب ہونابےحسی اورافسوسناک ہے۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق آگ کی اطلاع پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی نے گورنرسندھ سےرابطہ کیا ۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ آگ پرقابوپانےکےلیےدیگرعلاقوں سےفائرٹینڈرطلب کیےجائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.