28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 0:6
آگ پرقابوپانےکیلئے تمام وسائل بروئےکارلائےجائیں،شرجیل میمن
جیو نیوز - کراچی.......حاجی کیمپ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں۔ وزیراطلاعات شرجیل میمن نے ایڈمنسٹریٹرکراچی سےرابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ آگ پرقابوپانےکے لیےتمام وسائل بروئےکارلائےجائیں۔شرجیل میمن نے فائر ٹینڈرز کو فوری طورپر پانی کی فراہمی کی ہدایت کی۔