تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:35

شہر جل رہا اور حکومت امن کی بانسری بجا رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

جیو نیوز - کراچی.......ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان خالد مقبول صدیقی اور عامر خان پرانا حاجی کیمپ پہنچ گئے۔اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم واحدجماعت سےجس کےکارکن آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔یہ وہ شہر ہے جو پورا ملک چلارہاہے۔انہوںنے کہا کہ پوراشہرجل رہاہےاورحکومت امن کی بانسری بجارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.