تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:12

کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر حملہ

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر حملہ کیا گیاہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ کلفٹن میں نوید خواجہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.