تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:45

کوئٹہ :مشترکہ سرچ آپریشن میں4 مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - کوئٹہ ......... کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس اور فرنٹئیر کور بلوچستان نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایس پی سریاب عمران کے مطابق سرچ آپریشن سریاب کے علاقے کلی سمالانی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ جس میں پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبےمیں 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن سے مزید پوچھ گجھ کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.