تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:41

شرجیل میمن کی پریس کانفرنس سن کر صدمہ ہوا، حیدرعباس رضوی

جیو نیوز - کراچی......... متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پریس کانفرنس سن کر صدمہ ہوا، پریس کانفرنس حکومتی ترجمان کی نہیں تھی، ٹمبرمارکیٹ واقعےپرسندھ حکومت نےمجرمانہ غفلت کامظاہرہ کیا، افسوس کی بات یہ ہےکہ کسی وزیرنےجانےکی زحمت نہیں کی، 15گھنٹےگزرنےکےباوجودسندھ حکومت نےپریس کانفرنس کےعلاوہ کچھ نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.